ملک کو بچانے کیلئے حضرت علی ؓ کی تعلیمات مشعل راہ،عمران سومرو

ملک کو بچانے کیلئے حضرت علی ؓ کی  تعلیمات مشعل راہ،عمران سومرو

ملتان (کرائم رپورٹر)اصلاحی بزم مہدی کے جنرل سیکرٹری عمران اعجاز سومرو،کامران اعجاز سومرونے کہا ہے کہ۔۔۔

 مولائے کائنات حضرت امام علیؓ نے پوری قوم کو امت کا درس دیا ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ ؓکی تعلیمات پر عمل کیا جائے تو ملک کو بحرانوں سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شرکائسے خطاب میں کیا اصلاحی بزم مہدی کے ارکان ملک کا مران سومرو ، ریحان عباس کھوکھر ، مخدوم سید حامد رضا گیلانی، عابد علی شیخ، ملک عمران سومرو،ملک سجادودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں