لدھیوالہ سے ماں بیٹی اغوا

لدھیوالہ سے ماں بیٹی اغوا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ٹھکر کے میں خاتون کو4سالہ بیٹی سمیت اغوا کر لیا گیا۔

محمد رمضان کی اہلیہ 39 سالہ (ف)بیٹی کے ہمراہ دوا لینے جا رہی تھی کہ صغراں بی بی اور شکور نے اغوا کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں