اسسٹنٹ معطل کردیا

اسسٹنٹ معطل کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر ممتازآبادسب ڈویژن ملتان کے اسسٹنٹ محمد عدنان صدیقی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹراٹیچ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

میپکوانتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر ممتازآبادسب ڈویژن ملتان کے اسسٹنٹ محمد عدنان صدیقی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹراٹیچ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں