غیر قانونی بھانہ قائم کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

غیر قانونی بھانہ قائم کرنے  والوں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)شاہ شمس پولیس نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمے کے مطابق ملزم منظر عباس نے غیر قانونی بھانہ قائم کیا ہوا تھا، جسے روکنے پر عملہ کے ساتھ بدتمیزی شروع کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں