نوسرباز سیل مین سے دودھ کے کارٹن لے کرفرار

نوسرباز سیل مین سے  دودھ کے کارٹن لے کرفرار

ملتان(کرائم رپورٹر)چہلیک پولیس نے سیل مین سے دودھ کے کارٹن لے کر فرار ہوگیا، نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمے کے مطابق سیل مین کی ڈیوٹی پر کال موصول ہوئی اور چالیس کارٹن دودھ کا آرڈر دیا گیا۔سیل مین نعمان وحید کے مطابق، نامعلوم ملزم نے دودھ کار میں لوڈ کروا کر باتوں میں الجھایا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں