ملزموں نے لڑکی اغوا کرلی پولیس تلاش میں مصروف

ملزموں نے لڑکی اغوا کرلی   پولیس تلاش میں مصروف

ملتان(کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں اغوا کے واقعات پیش آئے جس میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

ممتاز آباد پولیس کو کلثوم نے بتایا کہ اس کی بیٹی کو ملزم کیری ڈبہ میں بٹھا کر اغوا کرکے لے گئے ۔اسی طرح گلگشت پولیس کو اقبال نے اطلاع دی کہ ملزم عباس اور راشد نے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ان کے بیٹوں کو اغوا کرکے متی تل چھوڑ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں