مونڈکا : ٹرانسفارمر کے کوائل چوری

 مونڈکا : ٹرانسفارمر کے کوائل چوری

مونڈکا (نامہ نگار) چوروں نے بستی جھنڈیر والا سے 100کے وی کے ٹرانسفارمر کے کوائل چوری کرلئے۔ محکمہ کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔

عوامی، سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داران کا میرٹ پر تعین کیا جائے اور چوروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات روکے جا سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں