کاپی رائٹ آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمہ

کاپی رائٹ آرڈیننس کی  خلاف ورزی پر مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر ) چہلیک پولیس نے کاپی رائٹ آرڈنینس کی خلاف ورزی کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

پولیس کو مظہر حسین نے بتایا کہ نامعلوم ملزم میرے رجسٹرڈ دودھ کو غیر معیاری طریقے سے تیار کرکے جعلسازی سے مارکیٹ میں فروخت کررہے ہیں جعلی دودھ کی وجہ سے بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے نامعلوم ملزموں نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ارتکاب جرم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں