کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس تھانہ وومن پولیس سٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم حسنین کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔تھانہ وومن پولیس سٹیشن ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی۔ایس ایچ او تھانہ وومن پولیس سٹیشن ارم حنیف نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کیا۔