اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بڑے بھائی سید فاروق احمد شاہ کے۔۔۔
انتقال پر ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی بخاری ہاؤس پہنچ گئے ۔ وہاں انہوں نے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔