پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن

پرائس کنٹرول ایکٹ  کی خلاف ورزی پر ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر )پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 ممتاز آباد پولیس کو نعمان عابد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم مزمل دکان پر مہنگے داموں اشیا خورد نوش فروخت کرتا ہوا پایا گیا مصنوعی مہنگائی کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں