بارش :مکان کی چھت گر گئی ،2زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) خانیوال کے نواحی علاقہ 96/10Rمیں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گر گئی ۔۔۔
جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دی اور بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اہل علاقہ کے مطابق بارش کا سلسلہ مسلسل جاری تھا جس کے باعث کچے اور پرانے مکان کی چھت کمزور ہو گئی