4میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،4میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو پر کمپریسرکا غیر قانونی استعمال کیا جار ہا تھا جس پر ان کو منقطع کردیا گیا۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،4میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو پر کمپریسرکا غیر قانونی استعمال کیا جار ہا تھا جس پر ان کو منقطع کردیا گیا۔