گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا ۔13سالہ عاطف ولد آصف کو لاری اڈہ سے تحویل لیکروالدین کو باقر والا روہینلانوالی مظفرگڑھ سے تلاش ، بھائی محمد عاقب کے حوالے کیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا ۔13سالہ عاطف ولد آصف کو لاری اڈہ سے تحویل لیکروالدین کو باقر والا روہینلانوالی مظفرگڑھ سے تلاش ، بھائی محمد عاقب کے حوالے کیا گیا۔