ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ شاہ شمس پولیس نے ملزم یوسف کو گرفتار کرکے تلاشی کے دوران پستول برآمد کیا۔ جس کیخلاف مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ شاہ شمس پولیس نے ملزم یوسف کو گرفتار کرکے تلاشی کے دوران پستول برآمد کیا۔ جس کیخلاف مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔