چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر ) چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکاندار پر مقدمہ درج ۔قطب پور پولیس کو چائلڈ بیورو آفیسر نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم خالد کی دکان پر کم عمر بچہ مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا جس کی عمر کے متعلق کوئی سرٹیفکیٹ پیش نہ کرسکا۔ پولیس نے دوکاندار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکاندار پر مقدمہ درج ۔قطب پور پولیس کو چائلڈ بیورو آفیسر نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم خالد کی دکان پر کم عمر بچہ مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا جس کی عمر کے متعلق کوئی سرٹیفکیٹ پیش نہ کرسکا۔ پولیس نے دوکاندار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔