415افراد کی طبی اعانت
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 414 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 415 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 405 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 3 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 414 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 415 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 405 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 3 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔