ٹاسک فورس کا ایکشن

ٹاسک فورس کا ایکشن

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی نادرن ٹاسک فورس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی۔کارروائی کے دوران 5 گیس میٹر منقطع کیے گئے ۔ ایک میٹر صارف کی جانب سے اتار کر رکھا گیا تھا جسے ریکور کر لیا گیا۔

 سوئی نادرن ٹاسک فورس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی۔کارروائی کے دوران 5 گیس میٹر منقطع کیے گئے ۔ ایک میٹر صارف کی جانب سے اتار کر رکھا گیا تھا جسے ریکور کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں