تربیتی پروگرام کا اہتمام

تربیتی پروگرام کا اہتمام

ملتان (خصوصی رپورٹر) زرعی یونیورسٹی میں گرین پاکستان انیشیٹو، گرین ایگری مال، شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایسٹرن سائنٹیفک کارپوریشن لاہور کے باہمی اشتراک سے گندم کوالٹی کنٹرول آفیسرز کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

 زرعی یونیورسٹی میں گرین پاکستان انیشیٹو، گرین ایگری مال، شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایسٹرن سائنٹیفک کارپوریشن لاہور کے باہمی اشتراک سے گندم کوالٹی کنٹرول آفیسرز کے لیے دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں