شہید رفیق اور فرحان قوم کا فخر ہیں:احمد رضا، فاروق مانیکا

شہید رفیق اور فرحان قوم کا فخر  ہیں:احمد رضا، فاروق مانیکا

پاکپتن (سٹی رپور ٹر)میاں احمد رضا خاں مانیکا نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں، شہید رفیق، چک (EB/48)اور شہید فرحان، چک (EB/50) کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے۔۔۔

 کہا کہ یہ عظیم شہداء قوم کا فخر ہیں جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر بہادری، حب الوطنی اور قربانی کی لازوال مثال قائم کی۔ میاں فاروق احمد خان مانیکا نے بھی شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں ہماری آزادی، سلامتی اور قومی وقار کی ضمانت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں