عید الاضحی پر رنگا رنگ پروگرام

عید الاضحی پر رنگا رنگ پروگرام

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں بچوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ پر رنگا رنگ پروگرام ۔بچوں کے لئے گول گپے ، دہی بھلے ، برگر، شوارما، آئسکریم ودیگر سٹالز کے ساتھ ساتھ مٹن اچار گوشت ودیگر کھانے بنائے گئے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں بچوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ پر رنگا رنگ پروگرام ۔بچوں کے لئے گول گپے ، دہی بھلے ، برگر، شوارما، آئسکریم ودیگر سٹالز کے ساتھ ساتھ مٹن اچار گوشت ودیگر کھانے بنائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں