451افراد کی طبی امداد

451افراد کی طبی امداد

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 457 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 451 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 433 ملتان شہر، 17 شجاع آباد جبکہ 7 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 457 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 451 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 433 ملتان شہر، 17 شجاع آباد جبکہ 7 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں