5ملزموں سے اسلحہ برآمد

5ملزموں سے اسلحہ برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ پولیس نے ملزم عثمان، فیاض ،شان ، حسین سے پستول برآمد کرلئے۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ پولیس نے ملزم عثمان، فیاض ،شان ، حسین سے پستول برآمد کرلئے۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں