جعلساز قانونی شکنجے میں

جعلساز قانونی شکنجے میں

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو شعیب نے اطلاع دی کہ اشعر نے اس سے کاروبار کی مد میں رقم لی اور بدلے میں ایک جعلی چیک دیا ۔

پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو شعیب نے اطلاع دی کہ اشعر نے اس سے کاروبار کی مد میں رقم لی اور بدلے میں ایک جعلی چیک دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں