ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم جلالپور سے گرفتار

ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم جلالپور سے گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزموں کو گرفتار کرلیا۔جنکی کی شناخت محمد شوکت اور۔۔۔

 محمد ارشد ولد خان محمد کے نام سے ہوئی جسے جلالپور سے گرفتار کیاگیا ۔ ملزموں نے شکایت کنندہ سجاد حسین ولد اللہ یار سے اس کے بھائی کو پر سعودی عرب بھیجنے کے لئے سات لاکھ سے زائد رقم لی لیکن اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں