شہدائے کربلا کی تعلیمات امت کیلئے مشعل راہ، عون رضا شمسی

شہدائے کربلا کی تعلیمات امت  کیلئے مشعل راہ، عون رضا شمسی

ملتان (کرائم رپورٹر )دربار عالیہ حضرت شاہ شمس تبریز سبز واری کے سجادہ نشین مخدوم سید عون رضا شمسی الجعفری نے کہا ہے کہ ماہ محرم الحرام اتحاد امن اور سلامتی کا مہینہ ہے شہدائے کربلا کی۔۔

 تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا زینہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری پر علم کشائی کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا جس میں سید قمر نقوی،مہر شاہد عباس چاون ، بشا رت قر یشی ،سید رفعت عباس نقوی،افتخار الحسن،شیخ ندیم سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں