نوجوان راستے سے لاپتہ،اغوائکا شبہ

نوجوان راستے سے لاپتہ،اغوائکا شبہ

کوٹ ادو (نامہ نگار )نوجوان راستے سے لاپتہ ،مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقہ چک نمبر 520 ٹی ڈی اے کا ۔۔۔۔

 رہائشی محمد سلیم نے پولیس کو بتایا میرا بیٹا 20 سالہ محمد حسنین پیر جگی موڑ پر الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا ہے دکان سے چھٹیوں کی وجہ سے گھر پر ہے ۔ 15/6/26کو اپنا موبائل فروخت کرنے کے لیے گھر سے پیر جگی موڑ پر گیا۔ جو واپس نہ آیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا، میرے بیٹے کو کسی نے اغوا ئکر لیا ہے ۔دائرہ دین پناہ پولیس نے محمد سلیم کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں