خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس سٹی شجاعباد نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو خاتون (س ) نے اطلاع دی کہ آصف نے اسکو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس سٹی شجاعباد نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو خاتون (س ) نے اطلاع دی کہ آصف نے اسکو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں