جے یو پی کا اجلاس، صوبائی قیادت کے دورہ ملتان پر تبادلہ خیال
ملتان (کرائم رپورٹر )جمعیت علمائپاکستان ملتان کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی منعقد ہوا۔۔۔
اجلاس میں 22 جون کو صوبہ پنجاب کے صدر علامہ نور احمد سیال سعیدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اختر نورانی کا دورہ ملتان کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا 22 جون بروز سوموار کو صبح 10 بجے جامعہ خیر المعاد میں تربیتی کنونشن کا انعقاد ہوگا جس میں انتظامی اور استقبالیہ کمیٹی ترتیب دی گئی ۔
اجلاس