ملزموں نے 2لڑکیوں کو اغوا کرلیا، مقدمات درج

ملزموں نے 2لڑکیوں کو  اغوا کرلیا، مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

راجہ رام پولیس کو وریام نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے جبکہ ڈی ایچ اے پولیس کو شہناز نے بتایا کہ میری بیٹی زینت ٹیوشن پڑھنے گئی راستے میں ملزم اغوا کرکے لے گیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں