سکیورٹی اہلکار پر تشدد، نامعلوم افراد کیخلاف کارروائی شروع

سکیورٹی اہلکار پر تشدد، نامعلوم  افراد کیخلاف کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر) زنجیر زنی کے جلوس میں شریک ہونے والے افراد کو منع کرنا سکیورٹی آفیسر کو مہنگا پڑگیا۔۔۔

 ،سکیورٹی آفسر پر تشدد ،پولیس نے نامعلوم اشخاص کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔ جنازہ گاہ مسجد سورج میانی میں صدر پولیس کا سکیورٹی آفیسر ڈیوٹی پر مامور تھا اور زنجیر زنی ہورہی تھی نامعلوم اشخاص زنجیر زنی کے جلوس میں شریک ہونے لگے جن کو منع کیا تو نامعلوم اشخاص نے سکیورٹی اہلکار پر حملہ آور ہوئے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں