لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، 2ملزم جوڈیشل
ملتان(کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار دو ملزموں کو۔۔۔
جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔گلگشت پولیس کو لیبر آفیسر محمد قابوس نے بتایا کہ ملزم شہباز کی دکان کو چیک کیا گیا جہاں کم عمر بچہ عمران مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا پولیس نے گزشتہ روز ملزموں کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔