اوباش کی لڑکی سے زیادتی والد کی درخواست پر مقدمہ درج

اوباش کی لڑکی سے زیادتی  والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر) مخدوم رشید پولیس نے زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی۔

 خان پور مڑل سے رفیق نے اطلاع دی کہ میری بیٹی کام سے واپس گھر آرہی تھی کہ ملزم نے زبردستی ڈرادھمکاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں