موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگاکر  گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

کینٹ پولیس نے دوران گشت مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم نیاز علی کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پائی گئی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں