7بچے زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 7 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کی پروموشن کے لئے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 7 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کی پروموشن کے لئے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments