کسٹمر سنٹر کھلا رہے گا

کسٹمر سنٹر کھلا رہے گا

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے صارفین کو بلا تعطل اور مؤثر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ریجن بھر کے جدیدکسٹمر فسیلیٹیشن سنٹرز ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے صارفین کو بلا تعطل اور مؤثر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ریجن بھر کے جدیدکسٹمر فسیلیٹیشن سنٹرز ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...