شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی 3ملزموں پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
پولیس کو خاتون (ح) نے درخواست دی کہ حسن نے اسکو شادی کا جھانسہ دے کر ناجائز تعلقات استوار کئے پھر اپنے دوستوں کے ساتھ بھی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اب شادی کرنے سے انکاری ہوگیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments