ملتان ایئرپورٹ،3مسافر حراست میں لے لئے گئے

ملتان ایئرپورٹ،3مسافر  حراست میں لے لئے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان ائیرپورٹ سے امیگریشن اہلکار سمیت تین مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا۔۔۔

 تینوں مسافر امیگریشن اہلکار کے ساتھ مل کر جعلسازی سے بیرون ملک سفر کی کوشش کررہے تھے ۔ مسافر فلائٹ کے ذریعے یو اے ای جا رہے تھے ۔مسافروں میں محمد آکاش، شہازیب اور محمد شعیب شامل ہیں مسافروں نے حاصل پور سے تعلق رکھنے والے ایجنٹوں کی ملی بھگت سے جعلی ریزیڈنٹ کارڈز پر یو اے ای جانے کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...