عباسیہ کینال سے کمسن دوشیزہ کی لاش برآمد

عباسیہ کینال سے کمسن  دوشیزہ کی لاش برآمد

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) عباسیہ کینال ہیڈ امین گڑھ سے تقریباً 14 سالہ نامعلوم دوشیزہ کی لاش برآمد ہوئی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور مقامی افراد کی مدد سے لاش کو نہر سے نکال لیا۔ پولیس نے شناخت کے لیے ابتدائی کوششیں کیں، تاہم کامیابی نہ ملنے پر لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے عمل کے لیے ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...