والدہ کی وفات ، گھریلو حالات سے تنگ نوجوان کی خودکشی

والدہ کی وفات ، گھریلو حالات  سے تنگ نوجوان کی خودکشی

جہانیاں (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں 101میں 23 سالہ شادی شدہ نوجوان نے کنپٹی پر فائز مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

نوجوان کی چند روز قبل والدہ انتقال کرگئی تھیں جبکہ بیوی بھی ناراض ہوکر سسرال گئی ہوئی ہے جس پر دل برداشتہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اہل علاقہ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔مزید کارروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...