حضرت بہاؤالدین زکریاؒکے عرس کا انتظامی اجلاس
ملتان( وقائع نگار خصوصی) شیخ الاسلام حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کے لئے ضلعی انتظامیہ ملتان نے۔۔۔
تین روزہ تقریبات کے انتظامات، سکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت دربار حضرت بہاؤالدین زکریاؒ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments