محبوب حنیف پرائیویٹ سکولز رجسٹریشن کمیٹی کے ممبر انسپکشن مقرر

محبوب حنیف پرائیویٹ سکولز  رجسٹریشن کمیٹی کے ممبر انسپکشن مقرر

لودھراں (سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے معروف ماہر تعلیم اور محبوب حنیف کو پرائیویٹ سکولز رجسٹریشن کمیٹی تحصیل لودھراں کا ممبر انسپکشن مقرر کر دیا۔

محبوب حنیف کو ان کی تعلیمی خدمات، تجربے اور شعبہ تعلیم میں نمایاں کردار کے پیش نظر کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ وہ نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور متعلقہ امور کے حوالے سے کمیٹی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...