ایم پی اے کی کمشنر ڈیرہ غازی خان سے ملاقات

 ایم پی اے کی کمشنر ڈیرہ  غازی خان سے ملاقات

مونڈکا (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 271 سردار محمد عون حمید ڈوگر نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حلقے کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود، جاری ترقیاتی منصوبوں اور علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار عون حمید ڈوگر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگی ماحول کے باعث ترقیاتی فنڈز میں نصف سے زائد کمی سے نئے منصوبے بند ہیں جبکہ پہلے سے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل بھی متاثر ہورہی ہے ۔ انہوں نے رکے ہوئے فنڈز فوری جاری کرنے اور جاری منصوبوں کو اعلیٰ معیار کے ساتھ مقررہ مدت میں مکمل کرنے پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...