24میٹر منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس نے 24 میٹر منقطع، 330 مقامات کی چیکنگ کی۔ 6میٹرز کمپریسر کے استعمال پر منقطع کئے گئے 6 مقامات پر غیر قانونی توسیع ہٹائی گئی 4 میٹرز انلیٹ اور آؤٹ لیٹ کے غلط استعمال پر کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس نے 24 میٹر منقطع، 330 مقامات کی چیکنگ کی۔ 6میٹرز کمپریسر کے استعمال پر منقطع کئے گئے 6 مقامات پر غیر قانونی توسیع ہٹائی گئی 4 میٹرز انلیٹ اور آؤٹ لیٹ کے غلط استعمال پر کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments