جعلساز گرفتار

 جعلساز گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا ۔ ٹول پلازہ بستی ملوک پرمذکورہ شخص نے اپنی پہچان حساس ادارے کے ملازم وسیم ظاہر کی ۔سکیورٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اور حوالہ بستی ملوک کردیا ۔

خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا ۔ ٹول پلازہ بستی ملوک پرمذکورہ شخص نے اپنی پہچان حساس ادارے کے ملازم وسیم ظاہر کی ۔سکیورٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اور حوالہ بستی ملوک کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...