بیٹے کو خنجر کے وار کرکے زخمی کرنیوالے پر مقدمہ قائم

بیٹے کو خنجر کے وار کرکے زخمی کرنیوالے پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر)بیٹے کو خنجر کے وار کرکے زخمی کرنے کے الزام میں والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔۔۔

ممتاز آباد پولیس کو آنسہ بی بی نے بتایا کہ میرا خاوند علی حریص میرا بھائی شعیب گھر میں موجود تھے کہ میرا سسر ندیم آیا جھگڑا کرتے ہوئے علی حریص کے پیٹ میں جان سے مارنے کی نیت سے خنجر کے وار کئے جو خون میں لت پت ہوکر زمین پر گرگیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کرایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...