سب انسپکٹر کی طبیعت ناساز کارڈیالوجی ہسپتال میں چل بسا
ملتان ( کرائم رپورٹر )سب انسپکٹر طبیعت خراب ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال منتقل ،جانبر نہ ہوسکا ۔ سب انسپکٹر اشفاق کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے علاج معالجہ کی غرض سے کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج ہسپتال میں چل بسا ۔
سب انسپکٹر طبیعت خراب ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال منتقل ،جانبر نہ ہوسکا ۔ سب انسپکٹر اشفاق کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے علاج معالجہ کی غرض سے کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج ہسپتال میں چل بسا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments