پیف،ماسٹر ٹرینرز کی سرکاری ملازمتوں کا اعلان،درخواستیں طلب

پیف،ماسٹر ٹرینرز کی سرکاری  ملازمتوں کا اعلان،درخواستیں طلب

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں ماسٹر ٹرینرز کی سرکاری ملازمتوں کا اعلان، آن لائن درخواستیں طلب ۔۔

تفصیل کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کے لئے ماسٹر ٹرینرز کی سرکاری ملازمتوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ۔ان آسامیوں کے لئے تعلیمی قابلیت بی اے بی ایس سی، ایم اے ایم ایس سی یا مساوی ماسٹرز ڈگری مقرر کی گئی ہے خواہش مند اور اہل امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروائیں، جس کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2026ء مقرر کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...