سیف العمر علی کینیڈا میں انتقال کر گئے ،غائبانہ نمازِ جنازہ ادا
وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)بیرون ملک مقیم پاکستانی وہاڑی کے رہائشی سیف العمر علی کینیڈا میں انتقال کر گئے۔۔۔
۔غائبانہ نمازِ جنازہ گزشتہ روز جامعہ مسجد مبارک اہلحدیث میں بعد نمازِ ظہر ادا کی گئی ۔نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا زاہد ارشاد نے پڑھائی ۔ مرحوم کے عزیز و اقارب اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments