صحافی طفیل سعیدی انتقال کرگئے ،آج قل خوانی

 صحافی طفیل سعیدی انتقال  کرگئے ،آج قل خوانی

میلسی (نامہ نگار )مقامی صحافی ڈاکٹر محمد طفیل سعیدی شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے ، نماز جنازہ مولانا عبدالحمید نقشبندی نے پڑھائی۔۔۔

 جس میں پریس کلب کے عہدیداروں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔مرحوم یونین کونسل علی واہ سے کونسلر بھی منتخب ہو چکے تھے ۔مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قل خوانی آج صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ واقع محلہ شیخوپورہ میلسی میں ہوگی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...